سورة الشعراء - آیت 48
رَبِّ مُوسَىٰ وَهَارُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہاں موسیٰ اور ہارون کے رب پر ایمان لاتے ہیں۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔