سورة الشعراء - آیت 47

قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بول اٹھے کہ ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔