سورة الشعراء - آیت 39

وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور لوگوں سے کہا گیا کہ تم اجتماع میں شرکت کرو؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی عوام کو بھی تاکید کی جارہی ہے کہ تمہیں بھی یہ معرکہ دیکھنے کے لیے ضرور حاضر ہونا ہے۔