سورة الشعراء - آیت 25

قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ أَلَا تَسْتَمِعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرعون نے اپنے گرد وپیش کے لوگوں سے کہا سنتے ہو؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ میرے سوا بھی کوئی اور معبود ہے؟