سورة الفرقان - آیت 69
يُضَاعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِ مُهَانًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
قیامت کے دن اسے دو گنا عذاب دیا جائے گا اور وہ ہمیشہ ذلّت کے ساتھ اس میں رہے گا۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔