سورة الفرقان - آیت 66
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ رہنے اور ٹھرنے کی بدترین جگہ ہے۔“ (٦٦)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔