سورة الفرقان - آیت 57

قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَن شَاءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِ سَبِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” ان سے فرما دیں کہ میں اس کام پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا۔ میرا صلہ یہی ہے کہ جس کا جی چاہے وہ اپنے رب کاراستہ اختیار کرلے۔ (٥٧)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی یہی میرا اجر ہے کہ رب کا راستہ اختیار کر لو۔