سورة الفرقان - آیت 49

لِّنُحْيِيَ بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا وَنُسْقِيَهُ مِمَّا خَلَقْنَا أَنْعَامًا وَأَنَاسِيَّ كَثِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تاکہ ہم اس پانی سے مردہ علاقے کو زندہ کریں اور اپنی مخلوق میں سے بہت سے جانوروں اور انسانوں کو سیراب کریں اس سلسلہ کوہم باربار ان کے سامنے لاتے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔