سورة الفرقان - آیت 46

ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم اسے رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں۔“

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی وہ سایہ آہستہ آہستہ ہم اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور اس کی جگہ رات کا گمبھیر اندھیرا چھا جاتا ہے۔