سورة الفرقان - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام سے جو بے حدرحم کرنے والا، نہات مہربان ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

سُوْ رَۃُ الْفُرْ قَا نِ ٢٥ یہ سورت مکی ہے اس میں (٧٧) آیات اور (٦) رکوع ہیں۔