سورة النور - آیت 24
يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ اس دن کو نہ بھولیں جب ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ، پاؤں ان کی کرتوتوں کی گواہی دیں گے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جیسا کہ قرآن کریم میں دوسرے مقامات پر بھی اور احادیث میں بھی یہ مضمون بیان کیا گیا ہے۔