سورة المؤمنون - آیت 77
حَتَّىٰ إِذَا فَتَحْنَا عَلَيْهِم بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِيدٍ إِذَا هُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہاں جب ہم ان پر شدید عذاب کا دروازہ کھول دیں تو اس وقت خیر سے مایوس ہونگے۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس سے دنیا کا عذاب بھی مراد ہو سکتا ہے اور آخرت کا بھی، جہاں وہ تمام راحت اور خیر سے مایوس اور محروم ہوں گے اور تمام امیدیں منقطع ہو جائیں گی۔