سورة المؤمنون - آیت 59

وَالَّذِينَ هُم بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور وہ اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔