سورة المؤمنون - آیت 56
نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ ۚ بَل لَّا يَشْعُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
گویا کہ ہم انہیں فائدہ دینے میں سرگرم ہیں؟۔ درحقیقت اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے۔“ (٥٦)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔