سورة المؤمنون - آیت 36
هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے۔ (٣٦)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔