سورة الأنبياء - آیت 77

وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس قوم کے مقابلے میں اس کی مدد کیجنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا وہ بڑے برے لوگ تھے پس ہم نے ان سب کو غرق کردیا۔“ (٧٧)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔