سورة الأنبياء - آیت 8

وَمَا جَعَلْنَاهُمْ جَسَدًا لَّا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُوا خَالِدِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان رسولوں کو ہم نے ایسا جسم نہیں دیا تھا کہ وہ کھاتے نہ ہوں اور نہ ہی وہ ہمیشہ زندہ رہنے والے تھے۔“ (٨)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٨۔ ١ بلکہ وہ کھانا بھی کھاتے تھے اور موت سے بھی ہم کنار ہو کر مسافر عالم بقاء بھی ہوئے، یہ انبیاء کی بشریت ہی کی دلیل دی جا رہی ہے۔