سورة طه - آیت 107
لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس میں تم کوئی اونچ نیچ نہ دیکھ پاؤ گے۔“ (١٠٧)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔