سورة طه - آیت 35
إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بے شک تو ہمیں دیکھنے والا ہے۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔