سورة طه - آیت 29

وَاجْعَل لِّي وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور میرے لیے میرے اپنے گھرو الوں سے ایک وزیر بنا دے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔