سورة الكهف - آیت 43
وَلَمْ تَكُن لَّهُ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُ مِن دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اللہ کے سوا کوئی گروہ نہ ہوا جو اس کی مدد کرسکا اور نہ وہ خود بدلہ لے سکا۔“ (٤٣) ”
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- جس جتھے پر اس کو ناز تھا، وہ بھی اس کے کام نہیں آیا نہ وہ خود ہی اللہ کے عذاب سے بچنے کا کوئی انتظام کر سکا۔