سورة الإسراء - آیت 87

إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مگر آپ کے رب کی مہربانی ہے یقیناً اس کا آپ پر فضل بہت زیادہ ہے۔“ (٨٧)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٨٧۔ ١ کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ کو مشرف فرمایا۔