سورة الإسراء - آیت 50
قُلْ كُونُوا حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” فرما دیں کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جو مٹی اور ہڈیوں سے زیادہ سخت ہے اور جس میں زندگی کے آثار پیدا کرنا زیادہ مشکل ہے۔