سورة الإسراء - آیت 38
كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُ عِندَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”یہ سب کام تیرے رب کے ہاں ہمیشہ سے نا پسند ہیں۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں۔