سورة النحل - آیت 109
لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْخَاسِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”کوئی شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں خسارہ پانے والے ہیں۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔