سورة الحجر - آیت 60
إِلَّا امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَا ۙ إِنَّهَا لَمِنَ الْغَابِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مگر اس کی بیوی، ہم نے طے کردیا ہے کہ یقیناً وہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہوگی۔“ (٦٠)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔