سورة الحجر - آیت 43

وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بلاشبہ ضرور جہنم ان سب کے وعدے کی جگہ ہے۔“ (٤٣) ”

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جتنے بھی تیرے پیروکار ہوں گے، سب جہنم کا ایندھن بنیں گے۔