سورة الحجر - آیت 32

قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے ابلیس! تجھے کیا ہے؟ کہ توسجدہ کرنے والوں میں نہیں ہوا۔“

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔