سورة ابراھیم - آیت 50

سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٍ وَتَغْشَىٰ وُجُوهَهُمُ النَّارُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کی قمیصیں گندھگ کی ہوں گی اور ان کے چہروں کو آگ ڈھا نپے ہوئے ہوگی۔“ (٥٠)

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥٠۔ ١ جو آگ سے فوراً بھڑک اٹھتی ہے۔ علاوہ ازیں آگ نے ان کے چہروں کو بھی ڈھانپا ہوگا۔