سورة ابراھیم - آیت 29

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا ۖ وَبِئْسَ الْقَرَارُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ جہنم میں داخل ہوں گے، وہ برا ٹھکانہ ہے۔“ (٢٩) ”

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔