سورة ابراھیم - آیت 20
وَمَا ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ بِعَزِيزٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اور یہ اللہ پر کچھ مشکل نہیں ہے۔“
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اگر تم نافرمانیوں سے باز نہ آئے تو اللہ تعالٰی اس پر قادر ہے کہ وہ تمہیں ہلاک کر کے، تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے۔