سورة ھود - آیت 30

وَيَا قَوْمِ مَن يَنصُرُنِي مِنَ اللَّهِ إِن طَرَدتُّهُمْ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اے میری قوم ! اللہ کے مقابلے میں کون میری مدد کرے گا اگر میں انہیں دھتکاردوں ؟ کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے ؟“ (٣٠)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- گویا ایسے لوگوں کو اپنے سے دور کرنا، اللہ کے غضب اور ناراضگی کا باعث ہے۔