سورة یونس - آیت 79

وَقَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُونِي بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور فرعون نے کہا میرے پاس ہر ماہر جادوگر لے کر آؤ۔“ (٧٩) ”

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔