سورة الانفال - آیت 18

ذَٰلِكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ مُوهِنُ كَيْدِ الْكَافِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یقیناً اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والاہے۔“ (١٨)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دوسرا مقصد اس کا کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا اور ان کی قوت وشوکت کو توڑنا تھا۔