سورة الاعراف - آیت 196

إِنَّ وَلِيِّيَ اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَابَ ۖ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بے شک میرا مددگار اللہ ہے جس نے یہ کتاب نازل کی ہے اور وہی نیکوں کا مددگار ہوتا ہے۔ (١٩٦)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔