سورة الاعراف - آیت 108

وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اپنا ہاتھ باہرنکالا تو اچانک وہ دیکھنے والوں کے لیے چمکنے والا سفیدتھا۔“ (١٠٨)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اللہ تعالیٰ نے جو دو بڑے معجزے انہیں عطا فرمائے تھے، اپنی صداقت کے لیے انہیں پیش کر دیا ۔