سورة التکاثر - آیت 5

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیوں نہیں تم یقینی علم کے ساتھ جان جاؤ گے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔