سورة الشرح - آیت 7
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
لہٰذا جب آپ فارغ ہوں تو عبادت کی مشقت میں لگ جائیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔