سورة الشمس - آیت 6
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور زمین کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے بچھایا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔