سورة الغاشية - آیت 21
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے نبی نصیحت کرتے رہیں آپ نصیحت کرنے والے ہیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔