سورة الطارق - آیت 17
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے نبی کافروں کو کچھ مدت کے لیے چھوڑیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔