سورة الطارق - آیت 2
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور آپ کیا جانیں کہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔