سورة عبس - آیت 41

تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور سیاہی چھائی ہوئی ہو گی۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔