سورة المرسلات - آیت 14
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور آپ کو کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔