سورة المدثر - آیت 53

كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہرگز نہیں اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔