سورة الحاقة - آیت 4

كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ثمود اور عاد نے اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔