سورة الملك - آیت 29
قُلْ هُوَ الرَّحْمَٰنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان سے کہیں وہ بڑا رحیم ہے اسی پر ہم ایمان لائے ہیں اور اسی پر ہمارا بھروسہ ہے عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ کون کھلی گمراہی میں پڑا ہوا ہے؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔