سورة الملك - آیت 17
أَمْ أَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاءِ أَن يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا تم اس ذات سے بے خوف ہوگئے ہو جو آسمان میں ہے کہ تم پر پتھراؤ کرنے والی آندھی بھیج دے؟ پھر تمہیں پتا چلے کہ میرا ڈرانا کیسا ہوتا ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔