سورة الحشر - آیت 20
لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۚ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آگ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے برابر نہیں ہو سکتے، جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔