سورة الحشر - آیت 13
لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِي صُدُورِهِم مِّنَ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کے دلوں میں اللہ سے بڑھ کر تمہارا ڈر ہے کیونکہ یہ سمجھدار نہیں ہیں۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔